Sunday, October 28, 2018

لو بھلا بتاؤ۔ ۔ ۔ گھر میں برکت ہو، تو کیسے ہو؟ ابّا دکان پر کھڑے۔ ۔ ۔ ''کُوپیکس'' کیڑے مار پاؤڈر کو گھورتے ہوئے بڑبڑا رہے تھے۔

لو بھلا بتاؤ۔ ۔ ۔ گھر میں برکت ہو، تو کیسے ہو؟ ابّا دکان پر کھڑے۔ ۔ ۔ ''کُوپیکس'' کیڑے مار پاؤڈر کو گھورتے ہوئے بڑبڑا رہے تھے۔ ارے۔ ۔ ۔ شاہ صاحب۔ ۔ ۔! بہترین دوا ہے یہ ۔ ۔ ۔ منٹوں میں چیونٹیاں مر جاتی ہیں اس سے۔ دکاندار نے ابّا سے کہتے ہوئے ماڈرن خاتون کی جانب پریشانی سے دیکھا، جو ابّا کے اس جملے پر چونک گئی تھیں اور ان کو وضاحت طلب نگاہوں سے دیکھ رہی تھیں۔ ٹھیک ہے بھائی ۔ ۔ ۔ تم ایسا کہہ سکتے ہو، تمہاری دکانداری کا معاملہ ہے۔ ۔ ۔ مگر گھر میں آئی چیونٹیوں کو بھگانے کے لئے یہ طریقہ ٹھیک نہیں۔ ابّا اپنی بات پر قائم تھے۔ یہ 1986ء کی بات ہے۔ ۔ ۔ میں کچھ دیر پہلے ہی مہینے بھر کی گراسری کے لئے ابّا کے ساتھ دکان پر آیا تھا، ہم ہمیشہ اسی دکان سے سودا لیا کرتے تھے۔ آج بھی جب ہم دکان پر پہنچے اور سودا لینے لگے تو اُسی دم وہ ماڈرن خاتون اپنے کاندھے پر دوپٹہ ٹھیک کرتی ہوئی کاؤنٹر پر آ پہنچیں۔ ستاربھائی۔ ۔ ۔ وہ چیونٹیاں مارنے والا پاؤڈر ہے؟ انہوں نے آتے ہی دکاندار سے سوال کیا تھا، جو اسوقت ہمارے لئے کالی مرچ تول رہا تھا۔ جی باجی۔ ۔ ۔ ابھی لایا۔ وہ ہماری کالی مرچوں کو چھوڑ کر اندرونی حصے میں چلا گیا اور کچھ دیر بعد کوپیکس پاؤڈر کے گول ڈبے کو جھاڑتا ہوا لے آیا۔ یہ کیا ہے ؟ ابّا کے ماتھے پر بل آگئے۔ ارے۔ ۔ ۔ شاہ صاحب۔ ۔ ۔ یہ بڑا بہترین پاؤڈر ہے، چیونٹیوں کو مارنے کے لئے۔ ۔ ۔ منٹوں میں چیونٹیوں کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ ۔ ۔ اور یہ انسانی صحت کے لئے مضر بھی نہیں۔ ۔ ۔ میں تو اپنی پوری دکان میں یہی استعمال کرتا ہوں۔ ابّا کے استفسار پر ستار بھائی کی آنکھوں میں پاؤڈر والوں کا کمیشن لہرانے لگا۔ ہاں ۔ ۔ ۔ وہ تو ٹھیک ہے ۔ ۔ ۔ مگر چیونٹیوں کو کون مارتا ہے بھلا ؟ آخر وہ کسی کا کیا بگاڑتی ہیں؟ ابّا نے حیرانی سے خاتون کی جانب دیکھتے ہوئے سوال کیا۔ تو کیا کروں انکل؟ میں تو پریشان ہو گئی ہوں ان چیونٹیوں سے۔ ۔ ۔ بچوں والا گھر ہے میرا۔ ۔ ۔ شوہر سے کہا تو انہوں نے بھی جھاڑ پلا دی۔ ۔ ۔ کہنے لگے، ''امی کی زندگی میں تو کبھی ہمیں چیونٹیوں نے پریشان نہیں کیا۔ ۔ ۔ کیونکہ وہ گھر کو بالکل صاف رکھا کرتی تھیں'' ۔ ۔ ۔ اب آپ ہی بتائیں۔ ۔ ۔ آپ کو کیا لگتا ہے؟ کیا میں گھر کی صفائی نہیں کرتی ہونگی؟ کیا میں آپ کو ایسی پھوہڑ دکھائی دیتی ہوں؟ خاتون نے نہ صرف اپنا دکھڑا رونا شروع کردیا، بلکہ ابّا سے سوالات بھی کرنا شروع کردئے۔ اور ابّا جو ان سوالات کے لئے بالکل تیار نہ تھے، ایکدم پریشان ہو گئے۔ نہیں بیٹا۔ ۔ ۔ میں تو بس یہ کہہ رہا ہوں کہ ۔ ۔ ۔ چیونٹیوں سے نجات کے لئے تم ایک مٹھی آٹا ڈال دیا کرو۔ ۔ ۔ یہ بیچاری ننھی مخلوق تو صرف رزق کے لئے باہر آتی ہے۔ ۔ ۔ اور بس۔ ۔ ۔! ابّا کے لہجے میں زمانے بھر کی شفقت دیکھ کر، خاتون نے غیر محسوس انداذ میں دوپٹہ سر پر لے لیا۔ جی جی انکل۔ ۔ ۔ مگر کیا اس سے چیونٹیوں سے چھٹکارہ مل جائے گا؟ وہ اب بھی غیر یقینی انداذ میں ابّا سے پوچھ رہی تھیں۔ کیوں نہیں بیٹا۔ ۔ ۔ پرانے زمانے سے یہی رواج چلا آرہا ہے۔ ۔ ۔ اِدھر گھر میں چیونٹیاں نظر آئیں، اور اُدھر بڑی بوڑھیوں نے مٹھی بھر آٹا کونوں میں ڈال دیا۔ ۔ ۔ چیونٹیوں سے بھی نجات۔ ۔ ۔ اور صدقے کی نیکی مفت میں۔ ابّا ہنسنے لگے تو خاتون کے چہرے پر بھی مسکراہٹ آگئی۔ چلیں میں بھی پھر۔ ۔ ۔ آٹا۔ ۔ ۔ ہی ٹرائے کرتی ہوں۔ وہ کچھ سوچتے ہوئے کوپیکس پاؤڈر وہیں کاؤنٹر پر رکھ کر واپسی کے لئے مڑ گئیں۔ اور ستاربھائی نے ابّا کو خشمگیں نگاہوں سے دیکھتے ہوئے کالی مرچوں کو تولنا شروع کردیا۔ ابّا۔ ۔ ۔ تم نے ستار بھائی کی دکانداری خراب کردی ۔ واپسی پر میں نے ابّا سے ہنستے ہوئے کہا۔ نہیں بیٹا۔ ۔ ۔ یہ بات نہیں۔ ۔ ۔ ہمارے گھروں سے برکتیں اسی لئے اٹھ گئی ہیں ۔ ۔ ۔ لوگ اللّہ کی مخلوق کا خیال رکھنا بھول چکے ہیں۔ ۔ ۔ پہلے کسی گھر کے سامنے کُتا بھی آکر بیٹھ جاتا تھا، تو گھر کی خواتین اسکے سامنے بھی کچھ نہ کچھ بچا کھچا سالن روٹی رکھ دیا کرتی تھیں۔ ۔ ۔ مگر اب ایسا نہیں ہوتا، کیونکہ اب ۔ ۔ ۔ روٹیاں بھی گن کر پکائی جاتی ہیں۔ ۔ ۔ برکتیں کہاں سے آئیں گی پھر؟ ۔ ۔ ۔ اس قوم پر بومب نہ گریں۔ ۔ ۔ زلزلے نہ آئیں۔ ۔ ۔ سیلاب نہ آئیں۔ ۔ ۔ تو اور کیا ہو؟ ابّا تاسف کے اظہار کے ساتھ ساتھ مجھے آسان زندگی کے گُر سمجھانے کی کوشش بھی کر رہے تھے۔ عرصہ گذر گیا۔ ۔ ۔ میں بھی اس واقعے کو بھول گیا۔ پھر ایک دن بڑے بھائی جان کے ہاں جانا ہوا۔ ابھی ڈور بیل بجانے ہی لگا تھا کہ، چڑیوں کے جُھنڈ کے اڑنے کی زوردار آواز کانوں میں پڑی، چونک کر اوپر دیکھا تو پتہ چلا کہ مین گیٹ کے دونوں جانب مٹی کے کُونڈے رکھے تھے، اور ان کُونڈوں سے چند لمحے قبل یقیناً وہ چڑیاں دانہ چگ رہی تھیں ۔ ۔ ۔ اور اب میری آمد سے ڈر کر اانہوں نے اڑان بھری تھی۔ مگر ابھی بھی۔ ۔ ۔ وہ اڑ کر دور نہیں گئیں تھیں۔ ۔ ۔ بلکہ اوپری مُنڈیر پر اِدھر اُدھر پھدک کر میرے جانے کا انتظار کر رہی تھیں۔ بھتیجی نے دروازہ کھولا تو میں اندر داخل ہوگیا۔ یہ کیا ؟۔ ۔ ۔ اتنی ساری چڑیاں۔ ۔ ۔؟ میں نے سلام کے بعد خوشگوار حیرت سے بھابھی سے پوچھا۔ جو کچن کی کھڑکی سے کھانا پکاتے ہوئے مجھے دیکھ کر مسکرا رہی تھیں۔ تمہارے بھائی جان نے رکھے ہیں یہ کُونڈے لا کر۔ ۔ ۔ چڑیوں کے دانے کے لئے۔ وہ معنی خیز انداز میں بڑی بھتیجی کو دیکھ کر مسکرائیں تو مجھے اچنبھا سا محسوس ہوا۔ شام کو بھائی جان آئے تو مجھ سے رہا نہ گیا۔ بھائی جان۔ ۔ ۔ یہ چڑیوں کے لئے دانہ رکھنے کی کوئی خاص وجہ ہے کیا؟ نہیں بس ۔ ۔ ۔ ایسے ہی ۔ ۔ ۔ اچھا ہوتا ہے۔ ۔ ۔صدقہ دیتے رہنا چاہئے۔ بھائی جان نے آہستہ سے سمجھایا۔ ۔ ۔ یہ بہت ضروری ہوتا ہے۔ ۔ ۔ خصوصًا جس گھر میں بیٹیاں ہوں۔ ۔ ۔ پھر بتانے لگے کہ کسی بزرگ کے پاس ایک شخص نے آکر بتایا کہ وہ غریب آدمی ہے اور پریشان ہے کہ اپنی جوان بیٹیوں کی شادی کس طرح کر پائے گا، کیونکہ غربت کی وجہ سے کوئی اسکی بیٹیوں سے شادی کرنے کو تیار نہیں۔ بزرگ نے مشورہ دیا کہ۔ ۔ ۔ روز دو سو بھوکوں کو کھانا کھلاؤ۔ ۔ ۔ تمہارا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ غریب آدمی مارے احترام کے بزرگ کو تو کچھ نہ بول پایا، البتہ آستانے سے باہر آکر زاروقطار رونے لگا۔ پاس سے گذرتے کسی دانا نے پوچھا روتے کیوں ہو؟ غریب نے جواب دیا ۔ ۔ ۔ غربت نے پہلے ہی مار مار کر ادھ موا کیا ہوا ہے۔ ۔ ۔ اور سرکار نے فرمایا ہے کہ ۔ ۔ ۔ روز دو سو بھوکوں کو کھانا کھلاؤ ۔ ۔ ۔ تب بیٹیوں کی شادی ممکن ہوگی۔ دانا آدمی مسکرا کر بولا بھلے آدمی۔ ۔ ۔ بھوکا کیا صرف انسان ہوتا ہے؟ اللّہ کی مخلوق ۔ ۔ ۔ چھوٹی ہو یا بڑی ۔ ۔ ۔ بھوک تو سب کو ستاتی ہے۔ ۔ ۔ اگر تم ایک مٹھی آٹا بھی چیونٹیوں کو ڈال دو گے تو سمجھو تمہارا صدقہ ہوگیا۔ دانا آدمی تو یہ کہہ کر اپنی راہ چل دیا۔ ۔ ۔ اور غریب اپنی ناقص عقل پر ہنستے ہوئے اپنے گھر کو چلا۔ کچھ عرصے بعد ہی صدقے کی برکات سے نہ صرف وہ اپنی بیٹیوں کے فرائض سے سبکدوش ہوا بلکہ گھر میں بھی خوشحالی آگئی۔ بھائی جان جس وقت یہ واقعہ ہم کو سنا رہے تھے۔ ۔ ۔ مجھے ابا کی ''مٹھی بھر آٹے'' والی بات یاد آرہی تھی۔ میں نے آنے والے دنوں میں دیکھا کہ بھائی جان نے اپنی چاروں بیٹیوں کی شادیاں ان کی صحیح عمر میں ۔ ۔ ۔ بالکل درست موقعے پر کر دیں۔ شاید اسی لئے۔ ۔ ۔ جب میں نے اپنا گھر لیا تو سب سے پہلے اپنے دروازے کے پاس چڑیوں کے لئے دانہ رکھ دیا۔ کئی بار گھر بدلا۔ ۔ ۔ ہر بار یہ چڑیاں، کبوتر اور کوّے میرے رزق کی آسانیوں کا سبب بنتے رہے۔ بیماریاں بھی آئیں۔ ۔ ۔ پریشانیوں نے بھی گھیرا تنگ کرنے کی کوشش کی۔ ۔ ۔ مگر ہمیشہ یہ پرندے مجھے آسرا دیتے رہے۔ ۔ ۔ اِنّا مَعَ العُسرِ یُّسرًا ۔ ۔ ۔ کے معنی سمجھاتے رہے۔ ۔ ۔ اللّہ رب العزت کی بڑائی کا یقین دلاتے رہے۔ الحمداللہ۔ ۔ ۔ ثُمَّ الحمداللہ۔ ۔ ۔ میں نے آج تک اپنے بچوں کا بہتا خون نہیں دیکھا۔ ۔ ۔ انہیں کسی تکلیف سے تڑپتے نہیں دیکھا۔ ایک وقت ایسا بھی آیا جب میرے گھر کا سب سے بڑا مسئلہ یہ تھا کہ۔ ۔ ۔ ہماری مرغی کُڑک ہوجانے کے باوجود انڈوں پر کیوں نہیں بیٹھ رہی ہے۔ ۔ ۔ اور یہ وہ دور تھا۔ ۔ ۔ جب میرا گھر ''کبوتروں والا گھر'' کے نام سے مشہور ہوچکا تھا۔ یقین مانئیے۔ ۔ ۔ کہ یہ تمام باتیں اس لئے نہیں لکھی ہیں کہ نعوذ بااللہ۔ ۔ ۔ ۔ میں اپنی نیکیوں کا پرچار کرنا چاہتا تھا۔ ۔ ۔ بلکہ میں اس راز کو کھول کر بیان کرنا چاہتا ہوں جو سوال کی صورت میں مجھ سے اکثر کیا جاتا ہے کہ ۔ ۔ ۔ آخر کیسے گذا را کر لیتے ہو؟۔ ۔ ۔ ہم سے تو نہیں ہوتا۔ میں نے اپنی زندگی کو اسی ننھی مخلوق کی خدمت کرکے آسان بنایا ہے۔ تمام بڑائیاں اس رب کے لئے جس نے مجھے اس قابل بنایا کہ میں یہ کر سکوں۔ اللّہ ہم سب کو صدقات کی توفیق دے ۔ آمین.

Saturday, October 27, 2018

نظم دا نام کَٹے دا پَلوتا نظم مہر ریاض سیال

"""" کَٹے دا پَلوتا نظم """""" شاعر مہر ریاض بھوڑانہ سیال ماچھیوال ضلع جھنگ جداں آ کے دودھی نے ہارن وجایا چا مجھ آپنڑے کِلے تے پیڑہ ہلایا ناں پھل دی ضرورت ناں بھاڑہ ہے منگدی لِیہاری ہے سائیکل دے ہارن تے سنگھدی کدی تڈ جے بھر بَہے کے ہو جاوے رَنج اے زمیندار دے ہتھ اچ ہوندی سُرنج اے جداں ٹیکے اوراں چا دتی وکھالی رہی لیندی تھونڑی دے باہروں بھنوالی تے بَہے پاسے کٹا پیا بُھکا بھانڑہ جیویں کیں وڈیرے دے ڈیرے پراہنڑہ بیٹھا جُھونڑ ماری نصیباں دا سڑیا ہا شک پوندا شوہدھا الیکشن تے ہَریا تھوڑہ تھوڑہ مُوتے تھوڑہ تھوڑہ رینگے جیویں کوئی افسر بیوی کولوں لنگھے ہا انج ویدھا دودھی دے منہ دو علیل اے مُواکِل دا بوجھا جو ویدھے وکیل اے """"""""" کٹہ دُودھی نوں کے آدھائے """""""""" میں دس دودھیاء تیرا کی ہے ونجایا تہے کیوں میری ماں دا میتھوں دودھ چھوڑایا بڑے حوصلے نال سنڑ گاَل اودھی تے فورا ہی دِتا جواب اگوں دُودھی میتھے تیری رِنجکی ہے بلکل فضول اے میرے ذمے لا میں کریساں قبول اے میرا کاروبار اے نموں مفت لیندا میں ہاں پہلوں چاندی دا کَھلہ مریندا اووہ تیرا مجرم اودایں کر اپیل اے توں مالک نوں دے آپنڑے حق دی دلیل اے لگی گال دودھی دی کٹے نوں پیاری زمیندار تائی عَرض اُس گذاری بہے پاسو او تینوں تھوڑی ہے کھَٹی گرانٹاں تے کُوٹے غریباں توں چَٹی ہووی خیر پَپو تے گڈو دی شالا اے دودھ وِحچنڑاں تاں نِرا ہے مُوکالا عقل تیری تے مینوں آندی ہے حَیرت زمیں تیری ماں ہے تے دودھ تیری غیرت انہاں نوں ای ویچیں تے سرکار عالی تے وت تیرا بھانڈا ہے غیرت توں خالی ذمیندار نوں اگوں کاوڑ جو آی اسے ویلے ظالم چا سدیا قصای اگوں لایا مجبور نوں انج قصای جو بیوی اگوں ڈاھڈے گھر دا جوای منہ وت آسماں دو چا کیتا غریب اے خدایا توں دکھیاں دے دکھ دا طبیب ایں توں لا ریب منصف تے لاریب عادل نہیں تیرا کوی وی مَدمقابل ایہو تیرا احسان گھٹ ہے خدایا نہوں اس دور دا مینوں انساں بنایا تیرے ہتھ اے انصاف دی ڈور مالک کیہڑا تیرے باجھوں میرا ہور مالک """ اللہ تعالیٰ جواب دیندن اگوں کٹے نوں """" جیتھوں تائی ہے میرے عدل دا تعلق کرم دا تعلق فضل دا تعلق میں نِمرود مچھر دے کُولوں مَرانواں تے بھَٹی چوں بیلی دے بچے بچانواں عدل تیرا ہوسی توں گھبرا نہ ہرگز نہ تھی مُوجا ہرگز تے دل ڈھا نہ ہرگز جہے تینوں روایاء ،رولایاء ، کوہَیاء تیری ماں دا دودھ جہے ہے تیتھوں چھوڑایاء اودھے بال وی کھیر ماں دا نہ وَلسن جے میتھے یقین ہیی تاں فِڈر تے پَلسن

نظم اے مہر ریاض سیال صاحب دی نظم دا نام ایں رشوت

نظم اے مہر ریاض سیال صاحب دی نظم دا نام ایں رشوت {{نظم}} ٹویٹا کرولا پجارو،،،،،،،،،،،نہ لاری میرے کول خیالاں دی اُڈن اڈاری میں سوچاں دی باری چوں جھاتی جے پائی تاں مکروہ شکل ہک نظر مینوں،،،،،،،،،،آئی میں پُچھیا تیرا کِتھ ٹِھکانہ گراں اے توں کون ایں کیا ایں تے کی تیرا ناں اے اگوں بولی آکڑ کے ھو کے ناراض ہیں کمزور بہوں حافظے دا ریاض ہُنڑیں نال مینوں توں بیٹھا وِسار اے تیرا میرا تاں کافی چِر دا پیار،،،،،اے مینوں بَگا کالا کرن دی ہے قدرت میرا ناں ہے رشوت میرا ناں ہے رشوت ہے میری انوکھی نرالی کہانڑی کدیں رہی شہزادی کدی ہوئی نمانڑی جہانگیر دی میں زنجیر ای هلائی تے رج شاہجہاں اگوں پائی دوہائی میں اکبر ہمایوں نوں فریاد کیتی عیاں ساری بابر تے روداد،،،،،کیتی سُنڑایا ظفر نوں دُکھاں دا فسانہ مینوں خالی ہتھ کیتا سب نے روانہ گیا دور مغلاں دا انگریز،،،،،،،،،،،،،،،،آۓ میں جاتا میرے دیہنہ خدا چا بھنواۓ انہادے وی ویکھے تاں سگویں رواج ہن اوہ لا دین ہو کے وی منصف مزاج،،،،،ہن پرانڑے زمانے میں ہاموں جری اے میری ٹیک بَھنی چا تیرے نبی اے ابوبکر عثمان دی زندگی،،،،،،،وچ عمر دی خلافت تے عہد علی وچ میں اُکا یتمی دی زندگی،،،،،،،،،گزاری رہیُم دھکے در در تے کھاندی بیچاری زمانے نے پرتالیاں لیاں،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،لکھاں میرے منھ تے لگیاں میں جئیں پاسے تکاں حکومت جداں آ گئی غزنوی،،،،،دی ہوئی ڈھیر بربادی قسمت میری دی اودی سوچ اُڈاۓ چا میرے،،،،،،،،،،،ھوش اے میں ہاں بت شِکن میں نئیں بت فروش اے مغل دور وچ ہوئی اتنی ذلیل اے نہ بربادیاں دی ہے دپدی دلیل اے میں انگلینڈ گییُم تے امریکہ گییُم میں روس اچ گییُم تے افریقہ گیُم میں تُرکی تے بھارت تے جاپان گییُم عرب اچ عراق اچ تے لبنان،،،،،،گییُم کِتھائیں نہ لدھے سر لکاونڑ دے ساۓ کتھائیں قید بھوگی کتھائیں ہتھ کٹاے ایسے حال وچ آ گیا سن سنتالی ہا میرے مقدر دے گلشن دا مالی میں ہاموں مقدر تے روندی کھڑی اے میرے سر تے ہتھ رکھیا ہک اجنبی اے دتے اُس نے مینوں سہارے دلاسے توں ہو ونج ذرا کئی دیہنہ آسے پاسے ناں رو بس جناح دے ہے جاون دی ڈِھل اے چمن ویسی تیری امیداں دا کِھل،،،،،،،،،، اے بھلا ھووی کونڑ اے تعارف کرا اے میں پٹواری ہاں مینوں سمجھیں بھرا اے تے بس وت تاں آہن جو پنجے گِھیو وِچ رہیُم اگاں اگاں میں سنگتاں دی ٹوہ اچ

امیر تے غریب ,کلام ,,مخدوم ربنواز ھاشمی

::::("امیر تے غریب"):::: دو سہیلیاں کسے جاہ تے راھندیاں ھن تے بڑا اونہاں دا پیار ھا قانون قدرت ھک امیر دے گھر چلی گئ تے دوجھی غریب دے گھر ھک دن غریب سہیلی اپنڑیں اس امیر سہیلی نوں ملنڑں جاندی ھے جدوں گئ ھے ھال احوال پچھیأ ھے تاں امیر سہیلی اپنی گزر دسدی ھے تے غریب اپنی گزر دسدی ھے ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, ,,,,,,,,,,,,,,,, ,, ,,,,,,,,,, , امیر سہیلی آکھدی ھے,,,,,,,,,,,,,, کسے شاۓ دی بلکل تھوڑ وی کائی نہیں انج راج نصیب کراۓ موں اے ڈٹھے نی گل اچ ھارمیرے کجھ رکھ آئی ھاں کجھ پاۓ موں ھک ھور ڈیزائن بازار اچ آیا اے دو گجرے کل بنڑواۓ موں اوہ زیور ,,ھاشمی,, یاد وی کوئی نہیں جہڑے زندگی نال ھڈھاۓ موں ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, تاں اوہ وت غریب سہیلی نوں پچھدی ھے بھائ سنڑا.تیرا کی حال چال ھے تاں غریب سہیلی رو کے آکھدی ھے ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, کنڈیاں دے قلف پرانڑیں ھوگۓ چھڑی پتل دی تار ناں لدھی کئی موسم پرتے زندگی دے رت مست بہار ناں لدھی ھنجوں لڑھیأں انج رخساراں تے سوئی رکھنڑں دی تھاہر ناں لدھی جداں,, ھاشمی,,مرنڑں تے دل بنڑیاں پورے شھر اچوں زہر ناں لدھی ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, اوتھوں اوٹھیأں ھن تے اپنے اپنڑیں گھر چلیأں گیأں ھن تاں کسے غریب سہیلی نوں پچھیأ ھے سنڑا امیر سہیلی کولوں جوں گئی ھاؤں اس کوئی تعاون وی کیتا ھئ کجھ حوصلہ افزائی وی کیتی ھئی تاں غریب تے خودار سہیلی نے کی جواب دتااے ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, اج ,,ھاشمی,, کہیں دی چوکھٹ تے مینوں کائ مجبوری لاۓ گئ میں دکھ پلٹے اوھدی جھولی وچ اوہ داج کھلار کے بہہ گئی کئ کنگنڑں ھار ہمیل تے جھمکے اوہ چھاپ مچیندی راہ گئی اوھنوں پاۓ گئی اپنڑیں زیوراں دی مینوں اپنڑیں آپ دی پاۓ گئی ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, امیر سہیلی وی اے گل سنڑں لئ کہ میری شکائیت کررھی ھے میرا گلہ کررھی ھےاوہ جزبات اچ آئی ھے اس نوں گل نال لایاھے تے پیار کیتا ھے اپنڑیں کن اچوں جھمکا لاہ کے اس دےگل وچ پاونڑں دا ارادہ کیتا ھے تاں عریب سہیلی جمکا واپس کیتا اے تے کہڑی گل کیتی ھے غریب سہیلی کی آکھیا ھے ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, لکھاں موسم گزر بہار دےگئے جہڑے کھلنڑیں ھن پھل کھل گئے چھڑی زلف دی نوک سنوار ناں سگئیوم پھکے پاۓ رخسار دے تل گئے لڑھے ,,ھاشمی,, خاب جوانیاں دے ترٹ میں مجبوردے دل گئے ھنڑں میں کی کرناں ایں جھمکیأں نوں جداں بارے ای سیپ کے مل گئے ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, کلام ,,مخدوم ربنواز ھاشمی صاحب ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, ,,,,,,,,,,,,,

اج میں تیرے تعلق دے قابل تے نہ. لئے کے ویلے ویہانے دا مان آ گیاں. مرحوم غلام محمد درد

مرحوم غلام محمد درد صاحب دی نظم اے. اج میں تیرے تعلق دے قابل تے نہ. لئے کے ویلے ویہانے دا مان آ گیاں. ہوش جا تے وی ناہ تیرے دربار تائیں تیرے پیراں دے تک کے نشان آ گیاں. تینوں دیون مبارک نئوے راج دی. نالے ویکھن تیرے وسدے بھان آ گیاں. بھاویں بیڑی انا دی ڈکیندی رہی. پر فریضہ نبھاون دے کان آ گیاں. کہیں بہانے جے دیدار ہوندا ہووے. جھیل کے اپنے قیدی پران آ گیاں. توں میری سوگواری تے نہیں پونچیا. توڑ مازی دی دیون مکان آ گیاں. اللہ رکھی سلامت امیراں دا سنگ. بخت دے اے الارے مبارک ہوون. تینوں تیرے چبارے مبارک ہوون. مینوں آوکھے گزارے مبارک ہوون.

مہر ریاض سیال دا لکھیا ہویا کلام مہر غلام محمد درد مرحوم دی یاد اچ ساری سنگت دی نظر

اُستاداں دی پہچان گئی شاگرداں دا عرفان گیا سجنڑاں نوں پھوٹے چُوونڈھ گئے ٹُر مرضاں دا لُقمان گیا ہر پاسے سُنج دے بھنڈڑے ہِن لُگ کر کے وسدے بھانڑ گیا سِروں بالاں دے اسمان گیا لُڑھ بیوہ دا ارمان گیا اسٹیج تے جنج اے شاعراں دی پر دُلہن کنّوں بُٹّی اے ہِک درد کلاس اچ توں کوئی نہُوں لگدائے اسکول نوں چُھٹی اے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گلاں بالغ پن دیاں بچپن وچ کوئی انج دیاں فرد نہ مُڑ کرسی کرے ویلے دے نمروداں نوں جو انج بے پرد نہ مُڑ جمسی ایڈا خودکش قلم تے کاغز دا کوئی دہشت گرد نہ مُڑ جمسی میرا دعویٰ ہے سرگودھے وچ کوئی دُوجھا درد نہ مُڑ جمسی سب ڈوڈے کھکھڑیاں دسدے ہِن عزرائیل نے چُنڑ لئی پُھٹّی اے ہک درد کلاس اچ توں کوئی نہوں لگدائے اسکول نوں چُھٹّی اے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جویں دندُّنڑ پٙٹ کے کٙنڈیاں دا مستی وچ نِکھر گلاب امدا جویں تروڑ کے جپھّی بچپن دی ہے نعرہ مار شباب امدا جویں دے کے خوشیاں نیند دے وچ ہے کرن بکھیڑا خواب امدا جویں کر کے جھات حسینہ دے رُخ تے یک لخت نقاب امدا اُنجے درد تیری پوہ پھُٹّی اے اُنجے ہو گئیوں جُٹّی جُٹّی اے ہک درد کلاس اچ توں کوئی نہوں لگدائے اسکول نوں چُھٹّی اے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ساہیوال لگے موہِنجوداڑو سرگودھا دِسے ہڑپہ اے صدیاں وچ جمدِن جو لیندن تاریخ دے ہاں تے ٹھپّہ اے کہیں دے ارمان پُنڑی گئے ہِن کہیں کول کٙھسی گیا پپّہ اے جھنگ رووے اپنڑیں قسمت نوں کُھس جیتھوں گیا بِلپّہ اے مستی وچ بولدے تِتّر دی صیاد چہ کنّہی گُھٹّی اے ہک درد کلاس اچ توں کوئی نہوں لگدائے اسکول نوں چُھٹی اے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیئں تالے تروڑے ہوٹھاں دے اج اُوں ہوٹھاں تے تالا ہِے جویں اُڈیا قہلا قہلا ہا اُنجے اُڈ گیا قہلا قہلا ہِے کیوں صبر نہ ہووِن بے صبرے گیا پِھس چیچی دا چھالا ہِے جٙھٹ جٙھٹ چھت دیاں ہنجواں نوں خود پِس لتھا پرنالا ہِے ساون نوں گوتے آ گئے ہن برسات جو اکھیوں اُٹّھی اے ہک درد کلاس اچ توں کوئی نہوں لگدائے اسکول نوں چھٹی اے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آ ویکھ نہ رونقاں لگیاں ہِن ہن بیلی بیل نبھانڑ آئے ہک بئے نوں ہِن پرچانڑ آئے تیرے نال ہِن شام منانڑ آئے غٙش پون سکندر ، انصر نوں نالے عمر ، فاروق ، کنڈانڑ آئے الطاف ، ریاض ، لطیف ، عاقب ، ہِن جھنگ چوں دینڑ مُکانڑ آئے تیرے بیلیاں دی مجبور حسرت کیہں کُھڈیاں نال چہ کُٹّھی اے ہک درد کلاس اچ توں کوئی نہوں لگدائے اسکول نوں چھٹی اے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماں بولی جیہں تے ناز کرے ہنڑ ایہہ جئے قافئیے کیں بنھڑِن ہنج لُڑدی ویکھ کے دکھیاں دی تسکین دے نغمے کیں پڑھنن متاں ہجر اچ زندگیاں ہٙڈ جاون انج سوز دے مِصرعے کیں لِکھڑِن ہنڑ ہجر اچ انھہیاں کیں ہونڑاں یعقوب تو چولے کیں منگڑِ ن کیں ظلم دے کاں تو غربت دے ڈٙڈ کٙھسڑیں مار کے جُھٹی اے ہک درد کلاس اچ تو کوئی نہوں لگدائے اسکول نو چھٹی اے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نضماں دے ہتھ اچ سنگلی ہے قتعیاں دے ویہڑے ماتم ہے غزلاں دیاں سیڑھاں رُکدیاں نہیں گیتاں دی جھولی چھم چھم ہے ماہیئے دے وینڑ ڈکیندے نہیں دوہڑے دا ریاض الم خم ہے گلوکاراں دے سُر سازاں چوں ہے لگدا ٹُر گیا سر گم ہے کِھڈکاری کھیڈاں بھن گئے ہِن ہُنڑ لُولیاں دے ہتھ گُٹّی اے ہک درد کلاس اچ توں کوئی نہوں لگدائے اسکول نوں چھٹی اے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہراں استعفے دے چھوڑے ہے قافیہ کر ہڑتال گیا بے گُریاں چاٹاں جھل جھل کے عوضان دا منہ ہو لال گیا ہتھ کھاڈی ہیٹھ تخیّل دا لئے درد روانی نال گیا گو ٹُر گیا ہے ماں بولی دی پر قبر تے ڈیوا بال گیا ٹُٹ جانڑ دا کوئی ارمان نہی ارمان ہُلاریو ترٹّی اے ہک درد کلاس اچ توں کوئی نہوں لگدائے اسکول نوں چُھٹی اے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اِتھوں خالی ٹُھوٹھے بھر بھر کے سئیں منگتے صاحب ذر بنڑ گئے ایڈی برکت آلی خیر آہی گمنام کئی ناں ور بنڑ گئے جِتھے نچدی ریاض جہالت ہاہ اُتھے علم دے ہن دفتر بنڑ گئے اُو خود گھر توں بے گھر ہو گئے جہندے گھر توں کئی گھر گھر بنڑ گئے آئی جہندے مُنہ منہ پٙھٹ بنڑیاں ایڈی طاقت آلی گُھٹّی اے ہک درد کلاس اچ توں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،۔۔۔۔۔۔۔۔ ہووی پیریں تِلّے گچ کُھسّہ یا ہو کٙھبکاونڑیں جُتّی اے گل مُکدی ریاض پرانڑاں تے سج دھج نہی کڈھدی بُتّی اے کدی ترلیاں نال نہ کٙنڑ ودھدا جے گڈہیئے فصل کرُتّی اے گھر سادھاں دے آباد سدا بھاویں چوراں لوٹی لُٹّی اے ہک درد کلاس اچ توں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیڈی جوڑی ہاہ دو درداں دی تقدیر چا پُھوڑے سنگ پُھٹ گئے ایہا پُھوٹے پُھوڑے بنڑ بنڑ کے سنگ رنگ کے انگ دا گل گُھٹ گئے ہنڑ بھوگ ہکلیاں روگ سبّھے کر سوگ سنجوگ دے ہتھ چُھٹ گئے رُو وے بٙھیرمی جوگ نصیباں نوں درداں دے بول دے کٙھب ترٹ گئے ہر انگ تے وینڑ کریندے ہن سازاں تو راگنی رُٹّھی اے ہک درد کلاس اچ توں کوئی نہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تینوں واپس تے نہی لا سگدے قانون ہے وائے تو باہلا اے اُنج سجن کسے نہی گٙھٹ کیتی پرچایا آنڑ نرالا اے تیرے احتشام دے چو گردوں انج سجناں تنڑیا جالا اے جویں دھرتی گِرد ہمالہ اے یا چن دے باہروں ہالا اے ہر اکھ نپیڑیاں لگدا ہاہ کہیں بکّڑ وال دی اُٹّھی اے ہک درد کلاس اچ توں کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آخر تے دعائیہ شعر اے کہ جہڑے رستے دا اج راہی ہیں شالا اُو منزل آسان ہووی کملی دا سایہ سر تے رہی خود راضی رب رحمان ہووی جویں دنیا تے پہچان ہائی اگے اس تو ودھ پہچان ہووی جویں درد غلام محمد ہیں اِسے ناں دے نال سنجانڑ ہووی جنت دیاں کھڑکیاں کُھل وینی ہووی ہتھ مدنی دے گُٹّی اے ہک درد کلاس اچ توں کوئی نہوں لگدائے اسکول نوں چُھٹّی اے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جنگ محبت دی ہار بیٹھے آں ,,

جنگ محبت دی ہار بیٹھے آں ,, موت کیتے تیار بیٹھے آں ,, اوہ وی غیراں دا بَنڑ گیاۓ یارو اپنڑاں دل جہتھوں وار بیٹھے آں ,, غلطی ہوئ اے جوں اپنڑی چادر توں پیر باہلے کھلار بیٹھے آں ,, کاسہ ڈٹھیاں اوقات یاد آ گئی روندے تاہیں زارو زار بیٹھے آں ,, عید آئ اے بغیر سجنڑاں دے وڈے دِنہہ سوگوار بیٹھے آں ,, جس حیاتی نوں سیج سِکدی رہی کہیں دے قدماں ءچ گزار بیٹھے آں ,, جد وی لاۓ لئے ہے مرضی مالک دی چائ سانہہ دا اُدھار بیٹھے آں ,, ”درؔد؎“ بےلوث دوستی کر کے ہوۓ اُلٹا خُوار بیٹھے آں ,,

Friday, October 26, 2018

ساڈا دل تیرے وانگوں ملوٹا جوں نہ تیری ہر ہک سزا نوں اَدا سمجھیاۓ ,,

ساڈا دل تیرے وانگوں ملوٹا جوں نہ تیری ہر ہک سزا نوں اَدا سمجھیاۓ ,, خود ریاکار ناسے اسے واسطے توہیں ریاکار نوں بےریا سمجھیاۓ ,, ویکھ ساڈا یقیں بھاویں مَنتار ہائیں سَنگ دی بیڑی دا تئن ناخدا سمجھیاۓ ,, تئیں مداری تے اِنج اَنہا اعتبار ہا ہاؤں رَہزن مگر رَہنما سمجھیاۓ ,, تیرے کؤڑے بُلارے نوں کھنڈ آکھیاۓتیری ہر بدعا نوں دعا سمجھیاۓ ,, تیرے لالچ نوں دَائیا تے مانڑ آکھیاۓتیری نفرت نوں تیرا حیاء آکھیاۓ ,, نیک جذبات دی ساری کائنات دا تینوں مُدخود تے فرماروا سمجھیاۓ ,, پیار وچ رکھیاۓ ملحوظ توحید نوں ساری دنیا توں تینوں جُدا سمجھیاۓ ,, ”درؔد؎“ سانوں بزرگاں دا فرمان ہے سپ وی پالو تاں وَت اُوہدی سیوا کرو تیری فطرت دا پَک ہوندیاں وی سجنڑ تینوں لجپال صاحبِ وفا سمجھیاۓ ,,

نہ ایہہ رسم و رواج ویکھیں ہا ,, گھر اُچیرے نہ راج ویکھیں ہا

نہ ایہہ رسم و رواج ویکھیں ہا ,, گھر اُچیرے نہ راج ویکھیں ہا ,, تینوں دھَیاں دا داج بھُل ویندا جے توں زہرؓا دا داج ویکھیں ہا ,, وانگ شیشے دے تینوں دِس ویندم میرا بَنڑ ہم مزاج ویکھیں ہا ,, دُوش دیندوں نہ کئیں وی حاکم تے نیڑے ہو کے سماج ویکھیں ہا ,, کیوں نہ پھلدا احساس دا بوٹا دے کے لہو دا خراج ویکھیں ہا ,, سمجھیں شودر نہ ہا غریباں نوں بنڑ غریبی دا کھاج ویکھیں ہا ,, ”درؔد؎“ میرا نہ ساتھ جگ دیندا توں تاں نبھیاں دی لاج ویکھیں ہا ,,

دو نکیاں لاء دے بیلیاں دی کہانڑی جیہڑے ساری زندگی رلے رہے پچھ

دو نکیاں لاء دے بیلیاں دی کہانڑی جیہڑے ساری زندگی رلے رہے پچھلے پہرے کائ چھوٹی جئ رنجگی بنڑ گی تے پھٹ گے پھٹدیاں مڑ جہندا نبھدا ہا نبھائندا رہیا جیہڑا شودھا دل دے ہتھوں مجور ہا وچھوڑا نا سہے سگیا تے بیمار ھو گیا اس دی اوھ بیماری لاچاری دا روپ اختیار کر گی جداں اس جاتا کہ زندگی وی ساتھ چھوڑن آلی اے تے سنگی وی ناراض اے تاں قاصد نوں سددا اے تے اوہن آدھا اے جا رٹھڑے سجنڑ منا آ تاکہ جند تاں سوکھی نکلے ,,,, احباب گل تے غور قاصد دے ذمے کم تے اگوں اگلیاں دا سلوک غور کرسو تاں انشااللہ میری محنت پوری ہو ویسی گل چنگی لگے تاں راۓ دا اظہار ضرور کرسو تے مہرغلام محمد درد صاحب کانڑ خصوصی دعا کریاۓ اللئہ پاک کروٹ کروٹ جنت الفردوس اچ اعلی مقام عطا کرے بھائ جی نوں,,,,,,, بیمار قاصد نوں آدھا اے,,,,,, بھاویں اوہدیاں سعی ذمے اپنڑے لا کے بھائیوال توں معافیاں منگ آ ,,★☆★ گھت گھت کے ہاڑے غربت دے خوشحال توں معافیاں منگ آ ,,★☆★ بوہے آۓ نوں راٹھ ولائندے نئیں لجپال توں معافیاں منگ آ ,,★☆★ اوہدا روسہ ائ ★درد★ پیغام قضا دا ہمتال توں معافیاں منگ آ ,,★☆★ قاصد نوں آدھا اے,,,,,,, اوہنوں آکھیں چنگے چنگے بھل ویندن حبدار نوں معافی دے چا ,,★☆★ جہنوں کل تائیں حاں توں ائ کدی ناہیا لاہیا اس یار نوں معافی دے چا ,,★☆★ اللئہ عزت تے بھرم دی دولت دیوی بےکار نوں معافی دے چا ,,★☆★ متاں نکھڑیاں ★درد★ دے ساھ مک جاون بیمار نوں معافی دے چا ,,★☆★ قاصد نوں مزید آدھا اے,,,, متاں سٹ گھتے رنجگی آخری واری ڈیوا آس دا بال کے لاۓ ونج ,,★☆★ بیمار دے ہاڑیاں منتاں دی ساری سنگت سمال کے لاۓ ونج ,,★☆★ مڈھوں انج کر قاصد منکھ نا رہے راھ کھاڑا بھال کے لاۓ ونج ,,★☆★ بھاویں نئیں رلکیندا سجنڑ دے گھر تائیں مینوں ★درد★ پنجال کے لاۓ ونج ,,★☆★ قاصد بیمار دی گل تے عمل کریندیاں ہوئیاں جداں اوہن لاۓ گیا اے وت اگلیاں کے سلوک کیا اے,,,, جداں قاصد ★درد★ بیمار نوں لاۓ کے رٹھے سجنڑ دے در تے گیا ,,★☆★ کسے غور نا کیتا دستک تے لاچار ڈلاندا رہیا ,,★☆★ سد مار کے جدنڑ سیاپ کرائیم اگوں سجنڑ دا ولدا ڈھہیا ,,★☆★ جیتھے اپنڑے کفن دی لیر وی کائ نئیں اوہدے نال منیونڑا ں کیہا ,,★☆★ بیمار آدھا اے میاں ہول نا کر کجھ منگد ناھ,,,, اللئہ پاک تے وس تیتھوں کجھ ناھ منگدا ہک فرض نبھاونڑ آیاں ,,★☆★ میں اپنڑی موت دی خوشخبری تینوں توڑ سنڑاونڑ آیاں ,,★☆★ تیرے سر توں تہمتاں مہنڑیاں دا ہر بھار لہاونڑ آیاں ,,★☆★ توڑے جند بیمار دی سوکھی نکلے تاہیں ★درد★ مناونڑ آیاں ,,★☆★ اگوں ضدپالاں دا ولدا امدا اۓ ,,,, متھے لگنڑ کجا بوہا کھولنڑ دی تکلیف وی کائ نئیں کرنی ,,★☆★ تئیں منگتے کول کھلو کے اپنڑی میں قطعن لہائ نئیں کرنی ,,★☆★ تیری ★درد★ سزا اے محشر تائیں مڈھوں ختم جدائ نئیں کرنی ,,★☆★ بھاویں جھٹ دا مردا ہنڑ مر ونج تیرے نال رسائ نئیں کرنی ,,★☆★ بیمار آدھا اے,,,, بندا راٹھ سنڑیناؤں کج لیسیں تائیں ہوئیم آنڑ قریب اے ,,★☆★ پتہ کوئ ناھ الٹا دکھ دیسی جہنوں بیٹھاں سمجھ طبیب اے ,,★☆★ اچھا توئیں لجپال تے رنگی کہڑی مڈھوں غلط جوں ہائن نصیب اے ,,★☆★ چھوڑی ویندا ائ جگر تے ہتھ رکھ کے تیری نگری ★درد★ غریب اے ,,★☆★ بیمار شودھا مایوس تے ناکام جداں واپس ونجنڑ لگدا اۓ تاں لُڑیاں ہنجوں نال آدھا اۓ,,, ڈھڈھوں پیار تاں ہا پر گل قسمت دی تیری سنگت نا آئیم راس اے ,,★☆★ ایہ تاں رب جانڑے جیویں جھٹ ذندگی دے تیتھوں نکھڑ کے ہوسن پاس اے ,,★☆★ ویسے ہک اطلاع تینوں جھب مل ویسی تیرے ملنڑ دی رکھ رکھ آس اے ,,★☆★ اکھیں پکیاں پکیاں نوٹ گیاۓ تیرا نوکر ★درد★ اداس اے ,,★☆★

تیری دوستی دی قسم چا کے آھداں کدی فرق پاواں تاں اللہ ناں بخشے

تیری دوستی دی قسم چا کے آھداں کدی فرق پاواں تاں اللہ ناں بخشے تیرے نال ھے زندگی بھر دا وعدہ نہ وعدہ نبھاواں تاں اللہ نہ بخشے میں ثابت قدم آں تے راھساں ہمیشہ کدی ڈگمگاواں تاں اللہ نہ بخشے توں بھار اپنڑی مرضی دے بےشک چوائی آ تھکیڑا جنڑاوں تاں اللہ ناں بخشے محبت دے وچ وی ہے توحید لازم کیدائیں ھور جاواں تاں اللہ نہ بخشے جدوں تائیں قائم اے ساھاں دا تسلسل کوئی نام چاواں تاں اللہ نہ بخشے جے دانستہ دیواں شکايت دا موقعہ تیرا دل دُکھاواں تاں اللہ نہ بخشے سمجھ کے تیرا ثانی ساری خدائی تے کئیں نوں بولاواں تاں اللہ نہ بخشے میرا درد پوھرا تے منتاں دا حاصل میری سُنجی سوچاں دا عنوان توں اے تیرے چندر مُکھ دے مقدر سپارے توں نظراں ھٹاواں تاں اللہ نہ بخشے

درداں دیاں کہانڑیاں.

""""""""""""(درداں دیاں کہانڑیاں)""""""""""""" ھک پکھی واس ھک وسدے بندے دے وسیب اچ آ کے پکھیأں لائیأں تے اس سردار دا حکم گیأ کہ توں میری نگری چوں اپنڑیاں پکھیأں پٹ لاۓ تینوں اتھے راھنڑں دا کوئی حکم نہیں پکھی واس بیچارہ بڑا افسردہ ھوکے اس باد شاہ دے دربار اچ آیا اے تے ھتھ بن کے منت کردا اے کی منت کردااے ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,دوھڑہ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, مینوں ٹورو نئیں تہاڈا نوکر بنڑ کےساری زندگی نوکری دیساں نت دھوڑ تواڈیاں جتیأں دی ودا پپڑیاں نال پوجھیسأں تعظیم اچ وال دا فرق ناں آسی تواڈی زیارت حج سمجھیساں ودے بعد اچ لوگ مثالاں دیسن انج,, درد,,پریت پلیسأں ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,"""""""""""""""""""""""""""""""""" اتنی منت دے باوجود وی اس سردار نوں رحم نہیں آیا اس دا حکم انجے رھیأ ھے کہ توں میری نگری چوں پکھیأں پٹ ونج تینوں اتھےراھنڑں دا کوئی حکم نہیں تاں پکھی واس دوبارہ آیا اے تے آکھدااے کہ ٹھیک ھے سردار صاحب وطن وطناں آلیأں دے ھوندن پکھی واسأں دے مانڑں کئی نہیں ھوندے تے ھنڑں مجبوری ھے کہ ونجڑں دا ویلہ کوئی نہیں تے میں وعدہ کریناں ھاں کی وعدہ کریندااے پکھی واس ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,دوھڑہ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, میں دھمی دا سورج راھے ابھریساں ھنڑں کر نہیں بے آرام ایں میرے ٹرنڑں دی خیر ھے لاھے جاونڑں تیرے مگروں کل الزام ایں وگ ویساں,, درد,, ناں ھونڑں دیساں تساں لگدیاں نوں بدنام ایں کل نظر ناں آساں کرنڑں دیو چھڑا اج دی رات قیأم ایں ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,"""""""""""""""""""""""""""" پکھی واس اپنڑیں وعدے مطابق پوہ پھٹدی ویلے اٹھیأاے اس اپنڑیاں پکھیأں پٹیأں ھن جس ویلے پکھیأں پٹ رھیأ ھے تے ونجڑں دا ارادہ کیتا ھس تاں اس سردار دے محل آلے پاسے منہ کرکے اچی جئ آواز نال آھدا اے کی آھدا اےتوجو ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,دوھڑہ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, پکھی واسأں پکھیأں پٹ لیأں نی لاۓ,, درد,, سمأل جاگیر اے توئیں سجنڑں رئیس دی نگری چوں کیتی ویندن کوچ فقیر اے جھکیئں نہیں متاں ساڈیاں جھگیأں وچ کدی لاۓ آوی تقدیر اے تیری لوڑ مٹیسأں ویچنڑیں پئ بھاویں تن دی ھک ھک لیر اے ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, پکھی واس ٹردا وی جاندااے تے منکھ توں آھدا جاندااے ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, ,,,,,,,,,,دوھڑہ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, مل کچ دا لایا ای ہیریاں نوں بھلا ھووی سجنڑں صراف اے تیری شاھی اچ راھے کے ویکھ لیأ اے توھیں عادل دا انصاف اے اگاں کوئی سرکار تے بھار ناں دیساں کریں پچھلیأں غلطیأ معاف اے پیأ ھسڑ تاں دوروں کر لیسئ تیرے شہر دا ,,درد,,طواف اے ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, اس پکھی واس نوں کنہاں ڈنگاں توں بعد اس نگری دا کوئی بندا ملیأ اے تاں پکھی واس اس نوں سد کے آھدااے کہ اگر اس بادشاہ کول ونجیں تاں میرا ھک سنیہأ دیویں کہڑا سنیہأ ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,دوھڑہ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, جیتھوں جھنڑکاں نال وسیب چھڑایا ای اوہ بشر بڑا غمگین ھئ پریشانیأں دے انڑں سوھیأں راھاں تے تھڈے کھاندا نت مسکین ھئ بھاویں اس مجبور دے مانڑں مکا کے کیتی سانگیأں دی توہین ھئ اوھنوں وت وی تیرے جیأ کوئی نہیں دسدا جے رب تے,,درد,,یقین ھئ ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, کلام ,,مرحوم مہر غلام محمد درد

چلو ٹھیک اے جاہ تے دہاڑے تاں ناسے ,, تیرے کانڑ کھوٹے یا ماڑے تاں ناسے ،،

۔۔۔۔۔ غزل ۔۔۔۔۔ چلو ٹھیک اے جاہ تے دہاڑے تاں ناسے ,, تیرے کانڑ کھوٹے یا ماڑے تاں ناسے ،، اساں سمجھیا تیرے دشمنڑ نوں دشمنڑ ,, مخالف کدی وہڑے واڑے تاں ناسے ,, لہاۓ نی جیویں بندے بندے جھاکے ,, کدی تیتھے ایہہ دَین چاڑے تاں ناسے ,, تیرے دُکھ یا کئیں اوکھے ویلے توں تھک کے ,, بوہے وسدے لوکاں دے تاڑے تاں ناسے ,, جے رُسئیے ہا آپے منی ویندے ہاسے ,, کدی وی کراۓ تیتھوں ہاڑے تاں ناسے ,, سرعام ٹھارن دے لئی ہاں کسے دا ,, تیرے فوٹو خط پاڑے ساڑے تاں ناسے ,, بناں جُرم ازلاں دی ساجھاں دے جُھگے ,, جے ناسے وساۓ تاں اُجاڑے تاں ناسے ,, تیرے ”درؔد؎“ کوڑے بُلارے وی سُنڑ کے ,, کدی بول بولے کُراڑے تاں ناسے ,,

تیری جھوٹی محبت توں میں رَج پَج گیاں تیرے مِٹھڑے بُلارے دی کائی لوڑ نئیں ,,

★☆نظم★☆ تیری جھوٹی محبت توں میں رَج پَج گیاں تیرے مِٹھڑے بُلارے دی کائی لوڑ نئیں ,, جگ تے اللہ سِوا کوئی کسے دا وی نئیں تیرے وقتی سہارے دی کائی لوڑ نئیں ,, اپنڑی کُلی توں واراں تیرے کیئی محل تیرے اُچے چُوبارے دی کائی لوڑ نئیں ,, دوستا ہُنڑ میں اپنڑاں سجنڑ آپ ہاں تیرے سانگے ادھارے دی کائی لوڑ نئیں ,, مینوں تیری حقیقت دا علم ہو گیائے میں اِنجیں تیرے وعدے تے بھُلدا رہیاں توں فقط مئن کھڈونڑاں سمجھدا رہیوں میں تیری تفریح دی ترکڑی تے تُلدا رہیاں توں مینوں وعدیاں تائیں وِلیندا رہیوں تیرے دل اِچ تاں گھر ہاہ کسے ہور دا ,, میری سچی عقیدت رہی بےاثر تیتھے غالب اثر ہاہ کسے ہور دا ,, میتھے کل تائیں زبانی توں مردا رہیوں دراصل تینوں ڈر ہاہ کسے ہور دا ,, کھلی بےہوش اکھ تاں خدادی قسم تیرے زانوں تے سر ہاہ کسے ہور دا ,, تیرے در دی سلامی دے اوزے دے وِچ جہڑی ویکھی اے اکھیں قیامت نہ پُچھ روزِ محشر توں ودھ اوہ سماں ویکھ کے نئیں دِساونڑ دے قابل ندامت نہ پُچھ اُس دیہاڑے توں دل نال کر کے صلاح میں عقیدت دا مندر گِرا چھوڑیائے ,, کر کے صبروتحمل جہیا پیشوا دوستی دا جنازہ پڑھا چھوڑیائے ,, ہتھیں اپنڑیں میں غیرت دے جرنیل توں تیری یاداں دا لشکر مَرا چھوڑیائے ,, گُزرے ویلے دا نقشہ مِٹا چھوڑیائے تئن بھُلا چھوڑیائے بس بھلُا چھوڑیائے ,, ”درؔد؎“ کوئی نہ کسے تے بھروسہ کرے کر کے اعلان دنی نوں دَسدا پیاں تیرے جہئے بےضمیرے توں جِند چھُٹ گئی مینوں اللہ وسایائے تے وَسدا پیاں

بےوفائی دے پَروُردا ماحول وِچ پیار دا ہتھ ودھاونڑ بڑا جرم ہے

-----نظم----- بےوفائی دے پَروُردا ماحول وِچ پیار دا ہتھ ودھاونڑ بڑا جرم ہے ,, جیندیاں جی جہنم توں ودھ اے سزا کہیں نوں لگدا بنڑاونڑ بڑا جرم ہے ,, میں نبھائے کلہیپے دے ایام وی وَت تعلق دے رنگ پور دے رنگ ویکھیئم ,, ماپیاں دا میں رَج تخت ہزاراہ ڈٹھا دوستاں دے وِراگاں دا جھنگ وِیکھیئم ,, اپنڑیں وطناں دا حاتم وی بنڑیا رہیئم بوہے بوہے دے ٹکڑے وی منگ وِیکھیئم ,, اپنڑیں ویہڑے نوں ہَسدا تے وَسدا ڈٹھّم وَت اسے گھر دے جندرے تے زنگ ویکھیئم ,, مختصر زندگی وِچ سبق مِل گیائے راز کئیں نوں دَساونڑ بڑا جرم ہے ,, جیندیاں جی جہنم توں ودھ اے سزا کہیں نوں لگدا بنڑاونڑ بڑا جرم ہے ,, لا کے ہوٹھاں نوں میں جندرا احساس دا بےوَپاری دی چَکی اچ پِسدا رہیئم ,, چا کے سر تے حبیباں دی بے رحمیاں سِنے اَیرے دے وانگوں میں ہِسدا رہیئم ,, اندرے اندرے توڑے آپ گَلدا رہیئم مہرباناں نوں خوش باش دِسدا رہیئم ,, خُلق دی آڑ وِچ اوہ لُٹیندے رہے میں لُٹی کے وی اُنہاں تے وِسدا رہیئم ,, لکھ خُدا دی قسم دورِ حاضر دے وچ رَاٹھ مُخلص سداونڑ بڑا جُرم ہے ,, جیندیاں جی جہنم توں ودھ اے سزا کہیں نوں لگدا بنڑاونڑ بڑا جرم ہے ,, ہر دُعا بدلے جھولی پئیم بددُعا میکوں تعریف اوزے بکھیڑے مِلے ,, نیندراں بدلے راتاں دا جاگنڑ ڈھہیا میکوں آرام بدلے تھکیڑے مِلے ,, ہاسیاں بدلے عمراں دا روونڑ ڈھہیا بدلے رانجھنڑ دے نااہل کھیڑے مِلے ,, میری غربت دی رَت نال ناندے رہے میکوں اجتوڑی ہمراز جہڑے مِلے ,, ٹھوکراں کھا کے احساس ہویا اے اج وقتی جی توں وِکاونڑ بڑا جرم ہے ,, جیندیاں جی جہنم توں ودھ اے سزا کہیں نوں لگدا بنڑاونڑ بڑا جرم ہے ,, کہیں دی پکھیاں نوں شاہی محل سمجھیئم اپنڑاں شاہانہ آباد گھر چھوڑیا ,, کر کے قربان خوشیاں حیاتی دیاں اپنڑاں دامن دُکھاں نال بھر چھوڑیا ,, کئیں دی عظمت دوبالا کرن واسطے آپ نوں ہولا ککھاں توں کر چھوڑیا ,, کوئی لجپال سنگتی گولیندا رہیئم نئیں زمانے تے کوئی وی دَر چھوڑیا ,, لُونڑ زخماں تے اُلٹا وَگیندائے جہاں کہیں نوں دُکھڑا سُنڑاونڑ بڑا جرم ہے ,, جیندیاں جی جہنم توں ودھ اے سزا کہیں نوں لگدا بنڑاونڑ بڑا جرم ہے ,, ”درؔد؎“ لائی ہے جہڑی میکوں اپنڑیاں نال ہنجواں دے اوہ اگ بُریندا وَداں ,, چا کے سدھراں دا گُستان سینے دے وچ سارے جَگ نوں نصحیت کریندا وَداں ,, دوستوں اج محبت اے دھوکے دا ناں میری تحقیق ہے تاہیں ہُڑیندا وَداں ,, حال میرا ہے عبرت تُسانہہ واسطے بھوگ قسمت دے ہِن بَس بھُگیندا وَداں ,, ڈاکوواں نوں جیویں کوئی وِکھیندئے چا گھر کہیں نوں دل اِچ وَساونڑ بڑا جرم ہے ,, جیندیاں جی جہنم توں ودھ اے سزا کہیں نوں لگدا بنڑاونڑ بڑا جرم ہے ,,